زمانۂ قبلِ نبوت
نبی کریم ﷺ کی ولادت سے پہلے اور بعد عرب دنیا کی حالات۔ لوگ شرک میں مبتلا تھے اور عدل و انصاف کی کمی تھی ۔ آپ ﷺ کو "امین" کے لقب سے جانا جاتا تھا اور ہر قسم کی برائیوں سے دور رہتے تھے۔ یہ دور آپ ﷺ کی زندگی کے ابتدائی 40 سالوں پر مشتمل ہے۔